جمشید دستی پارلیمنٹ کی اسکینڈل کوئین وینا ملک ہیں، عابد شیر علی
جمعہ 28 فروری 2014 12:10
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) وفاقی وزیر مملکت عابد شیر علی نے جمشید دستی کو پارلیمنٹ کی وینا ملک قرار دے دیا۔ کہتے ہیں جمشید دستی کا ذہنی توازن درست نہیں۔ وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے جانے سے پہلے جمشید دستی کو اسکینڈل کوئن وینا ملک قرار دے دیا۔ صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمشید دستی کا ذہنی توازن درست نہیں۔ ادھر جمشید دستی بھی آج اسپیکر کو پارلیمنٹ لاجز کی سرگرمیوں کے ثبوت پیش کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسپیکر سے ملاقات میں وہ پارلیمنٹ لاجز کا معاملہ بیان کریں گے اور اس کے بعد وہ اپنا لائحہ عمل طے کریں گے۔دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو میں جمشید دستی کا کہنا تھا کہ آج اسپیکر قومی اسمبلی کو پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیاں کے ثبوت پیش کر دیں گے، اسمبلی رکنیت جاتی ہےتو جائے لیکن وہ سچ بولنا نہیں چھوڑیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.