پشاور:کل ضلع بھر میں موٹر سائیکل چلانے پرپابندی عائد
جمعہ 28 فروری 2014 13:14
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) پشاورمیں صحت کا انصاف پروگرام کے موقع پرسیکورٹی خدشات کے پیش نظر کل ہفتہ کے روز ضلع بھر میں موٹر سائیکل چلانے پرپابندی عائد ہوگی۔
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیہ میں ہفتے کے روزضلع بھرمیں موٹر سائیکل چلانے پرپابندی عاید ہوگی۔ ڈپٹی کمشنر پشاور ظہیر الاسلام کے مطابق موٹر سائیکل چلانے پر پابندی صحت کا انصاف پروگرام کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر عاید کی گئی ہے۔ جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.