پشاور،ینگ ڈاکٹرایسوسی ایشن نے پھر سے بائیکاٹ کااعلان کردیا
جمعہ 28 فروری 2014 17:08
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28فروری 2014ء) ینگ ڈاکٹر ز ایسو سی ایشن خیبر پختونخوا نے اپنے مطالبات کے حق میں آج سے صوبہ بھر میں او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹر ز کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
(جاری ہے)
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ینگ ڈاکٹر ز ایسو سی ایشن کے صوبائی صدر ڈاکٹر محمد زبیر نے کہا کہ موجودہ صوبائی وزیر صحت شوکت یوسفزئی کی جانب سے انہیں تین ماہ کے اندر مطالبات کی منظوری کی یقین دہانی کرائی گئی تھی جو کہ چھ ماہ گزرنے کے باوجود پورے نہ کئے جاسکے ۔
ڈاکٹروں کے دو بنیادی مطالبات ہیں جس میں ایمرجنسی کی صورت میں مریضوں کے لئے مفت ادویات اور ٹیسٹ کی سہولت اور سروس سٹرکچر شامل ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت ڈاکٹروں کے مطالبات پورے کرنے میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کررہی ہے جسکے خلاف ہفتہ سے صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز کا بائیکاٹ کیا جائیگا تاہم ایمرجنسی سروسز بحال رکھی جائینگی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.