صحافیوں ، میڈیا ہاوسز مالکان کو دھمکیاں دی جارہی ہیں، الطاف حسین
ہفتہ 1 مارچ 2014 14:44
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانے والے صحافیوں اور میڈیا ہاوسز کے مالکان کو دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
(جاری ہے)
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ طالبان کی دہشت گردیوں سے خوف زدہ ہونے کے بجائے ہمت وجرات کامظاہرہ کرے۔
انہوں نے کہاکہ طالبان کی دہشت گردوں سے قومی سلامتی وبقاء کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ڈر اورخوف کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے ،صحافی برادری نے ملک کی خاطر بڑی قربانیاں دی ہیں۔ الطاف حسین نے امیدظاہر کی کہ پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیاکے نمائندے ،طالبان کی دہشت گردیوں اور دھمکیوں سے خوف زدہ ہوئے بغیر عوام کو سچائی سے آگاہ کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.