ایشیاء کرکٹ ٹورنامنٹ ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت کل آمنے سامنے ہوں گے
ہفتہ 1 مارچ 2014 14:54
ڈھاکہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1مارچ 2014ء) 12واں ایشیاء کپ کے سلسلہ میں (اتوار) چھٹے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی ۔دونوں ٹیموں نے ٹورنامنٹ میں ایک ایک کامیابی حاصل کر رکھی ہے ۔پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں شیربنگال نیشنل سٹیڈیم میرپورمیں مد مقابل ہونگی ۔
(جاری ہے)
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں انتہائی پر اعتماد انداز میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف بہترین منصوبہ بندی کے ساتھ میدان میں اتریں گے ۔
انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش روانگی سے قبل ہم نے طے کر رکھا ہے کہ کسی بھی ٹیم کو آسان حریف نہیں لیں گے اور اسی کے مطابق آگے بڑھ رہے ہیں ۔ گرین شرٹس کے قائد نے مزید کہا کہ یہ انتہائی مثبت ہے کہ کھلاڑی اپنی غلطیوں سے سیکھ رہے ہیں اور کارکردگی بھی دکھا رہے ہیں ۔ تمام کھلاڑی بھارت کے خلاف کارکردگی دکھانے کے لئے پرعزم ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.