موجودہ حکومت اپنے پہلے آٹھ ماہ میں کسی ملک سے کوئی تجارتی معاہدہ نہ کرسکی،بھارت سے تجارت بڑھانے کیلئے اشیاء کی منفی فہرست میں کمی بارے مشاورتی عمل بھی تاحال مکمل نہیں ہو سکا
ہفتہ 1 مارچ 2014 20:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1مارچ۔2014ء) وزارت تجارت نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت اپنے پہلے آٹھ ماہ کے دوران کسی بھی ملک کے ساتھ کوئی تجارتی معاہدہ نہیں کر سکی ، بھارت سے بھی تجارت میں کمی آئی ، وزارت تجارت کی بھارت سے تجارت بڑھانے کیلئے منفی آئٹم فہرست پر نظر ثانی کیلئے سرکاری اور نجی شعبہ کے سٹیک ہولڈر سے مشاورت جاری عمل بھی تکمیل کو نہیں پہنچ سکا۔
وزارت تجارت کی سینٹ سیکرٹریٹ کوبھجوائی گئی رپورٹ بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی موجود حکومت کی جانب سے کسی ملک کے ساتھ کسی تجارتی معاہدوں پر دستخط نہیں کئے گئے ہیں ۔وزارت بھارت کے ساتھ تجارت کیلئے منفی فہرست میں اشیاء کی کل تعداد 1209میں کمی لانے کیلئے سرکاری اور نجی شعبہ کے سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہی ہے جس کی روشنی میں بھارت سے تجارت کیلئے منفی اشیاء کی تعداد کم کرنے کی سفارشات وفاقی کابینہ کو بھجوائی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.