ملکی معیشت مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں ،معاشی حالت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتری آئی ،نواز شریف ،امداد دینے والے بین الاقوامی اداروں کے پاکستانی معیشت پر اعتماد سے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے، وزیر اعظم کی گوجرانوالہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو
بدھ 5 مارچ 2014 20:38
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5مارچ۔2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت مضبوط بنیادوں پر استوار کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں جنکے نتیجے میں ملک کی معاشی حالت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتری آئی ہے،بہتر حکمت عملی اور دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے حکومت توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے۔
گوجرانوالہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ سے ملاقات میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ بہتر حکمت عملی اور دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے حکومت توانائی کے شعبے میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے قابل ہوئی ہے۔ نواز شریف نے کہا کہ امداد دینے والے بین الاقوامی اداروں کے پاکستانی معیشت پر اعتماد سے پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.