وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو دورہ ترکی کے دوران غیر معمولی پروٹوکول‘طیب اردگان کا ایوان وزیراعظم میں عشائیے کا اہتمام،میرے دورہ پاکستان کے دوران اہل لاہور نے میری میزبانی کا حق ادا کر دیا‘ خوشگواریادیں میری زندگی کا سرمایہ ہیں،طیب اردگان
جمعہ 7 مارچ 2014 22:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کوترکی کی قیادت اور حکومت کی طرف سے ان کے ایک روزہ دورہ ترکی کے دوران غیرمعمولی پروٹوکول دیا گیا۔ ترک وزیراعظم طیب اردگان نے وزیراعلیٰ کے لئے خصوصی طور پر ایوان وزیراعظم میں عشایئے کا اہتمام کیا۔
سفارتی حلقوں کے مطابق ترکی میں وزیراعظم کی طرف سے ایسی دعوت عام طور پر سربراہان مملکت کے اعزاز میں دی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
وزیراعظم
ترکی نے اس موقع پر وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ مجھے ایک بار پھر آپ سے ملاقات کر کے دلی مسرت ہوئی ہے۔ ہم حالیہ برسوں کے دوران پاک ترک تعلقات اور دوستی کے فروغ میں آپ کے کردار کے معترف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے گذشتہ دورہ پاکستان کے دوران اہل لاہور نے میری میزبانی کا حق ادا کر دیا تھا اور اس استقبال کی خوشگوار یادیں میری زندگی کا سرمایہ ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.