کوسوو کے وفد کی وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ،وفاقی وزیر نے پاکستا ن میں توانائی کے شعبہ کے حوالے میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا،وفد کی پاکستان کوسوو میں توانائی، معدنیات ، ٹیکسٹائل او ر ادویہ سازی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کی دعوت
پیر 10 مارچ 2014 19:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2014ء) کوسوو کے وزیر خارجہ انور ہاکس جاج کی سربراہی میں کوسوو کے ایک وفد نے وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے وفد کو پاکستا ن میں توانائی کے شعبہ کے حوالے میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے وفد کو بتایا کہ پاکستان کی موجودہ حکومت ملک میں توانائی کے موجودہ بحران کو کم سے کم وقت میں ختم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے۔
اس سلسلہ میں مختصر مدت کے منصوبہ جات سے بیرون ممالک سے LNG کی درآمد کی جارہی ہے جبکہ توانائی بحران کے مستقل حل کے لیے کوئلہ اور گیس کے پاورپلانٹس قائم کئے جارہے ہیں ۔کوسوو کے وزیر خارجہ انور ہاکس جاج کی حکومت پاکستان کا کوسوو کو آزاد مملکت کے طور پر تسلیم کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی عوام کا کوسوو کی تعمیر نو میں اہم کردار ادا کیا ہے ، انہوں نے بتایا کہ کوسوو میں سرمایا کاری کے حوالے سے اشیائی خرد ماحول ہے اور پاکستان کوسوو میں توانائی، معدنیات ، ٹیکسٹائل او ر ادویہ سازی کے شعبہ میں سرمایا کاری کی دعوت دی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.