آئندہ ایک سال میں گیس کی لوڈشیڈنگ ختم کر دیں گے، حمزہ شہباز،حکومت کے اقدامات سے تمام بحران جلد ختم ہوجائیں گے، حکومت سنبھالی تو ڈالر 106 کا تھا اب 101 ر و پے کا ہو گیا ،یوتھ فیسٹیول سے کھیلوں کے میدان آباد ہو رہے ہیں، ایکسپو سنٹر میں صنعتی نمائش اور شاپنگ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب سے خطاب
پیر 10 مارچ 2014 23:14
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10مارچ۔2014ء) پنجاب یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام صنعتی نمائش اور شاپنگ فیسٹیول ایکسپو سنٹر میں شروع ہوگیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء اور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے نمائش کا افتتاح کیا اس موقع پر صوبائی وزیر کھیل و تعلیم رانا مشہود احمد ، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور اور سیکرٹری انڈسٹریز عرفان علی بھی موجود تھے۔
صنعتی نمائش میں ملک بھر سے 72 کمپنیوں نے اپنے سٹالز لگائے ہیں جن میں ماڈل سٹیل ، میری گولڈ، اورینٹ، ایگل گروپ، چنگ چی، نرالا سوئٹس، کسان گھی، سمال انڈسٹریز، سپر ایشیاء، داؤد ہرکولیس، پنجاب سمال انڈسٹریز اور سوئی ناردرن گیس سمیت دیگر کمپنیاں شامل ہیں۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں ملکی معیشت میں بہتری آرہی ہے جب ہم نے حکومت سنبھالی تو ڈالر 106 روپے کا تھا جو اب کم ہوکر 101 روپے تک آگیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.