لاہور میں ینگ نرسز کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری
بدھ 12 مارچ 2014 11:46
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12مارچ 2014ء) ینگ نرسز ایسو سی ایشن کادھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے اور پنجاب کے تمام اسپتالوں میں نرسز نے کام چھوڑ ہڑتال کر رکھی ہے۔
(جاری ہے)
لاہور میں ینگ نرسز ایسوسی ایشن کا دھرنا پنجاب اسمبلی کے سامنے تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ حکومت پنجاب کی جانب سے ینگ نرسز کے ایک دھڑے کی جانب سے مذاکرات کی منظوری کے بعد دھرنا ختم کرنے کی خبریں صداقت پر مبنی نہیں ہیں اور پنجاب بھر کے اسپتالوں میں نرسز نے عملی طور پر کام چھوڑ ہڑتال کر رکھی ہے، نرسز کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات منطور نہیں ہوتے تو دھرنا جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل ینگ نرسز کے ایک دھڑے کی جانب سے مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق اور ڈی جی ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر زاہد پرویز کے ساتھ گھنٹوں مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کرنے کی خبریں زیر گردش تھیں۔مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر کی جانب سے انکم ٹیکس فائل نہ کرنے والے صارفین کی موبائل سمیں بند کرنے کے حکم غیرقانونی ہے.قانونی ماہرین
-
لاہور،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے مزدوروں کا عالمی دن انہی کے ساتھ گزارا
-
اپریل بنگلہ دیش کی تاریخ میں اب تک کا گرم ترین مہینہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کیلئے فیلڈ ہسپتال منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کردیا
-
پنجاب اسمبلی کے رولز میں ترامیم کے معاملے پر 12رکنی خصوصی کمیٹی قائم
-
چین چاند کے ’چُھپے ہوئے‘ حصے پر مشن بھیجے گا
-
شہریوں کی سولر پر منتقلی میں اضافہ، حکومت نے نئی پالیسی پر کام شروع کر دیا
-
پنجاب حکومت کا ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے کسانوں کوسبسڈی دینے کافیصلہ
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.