پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات خطے کے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی ہے، شاہدہ منی ، دونوں ممالک کوقریب لانے میں فنکار اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، جنگیں کبھی بھی مسائل کا حل نہیں، میڈیا سے گفتگو
بدھ 12 مارچ 2014 22:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2014ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان بہتر تعلقات خطے کے لوگوں کی ترقی اور خوشحالی ہے ، دونوں ممالک کوقریب لانے میں فنکار اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، جنگیں کبھی بھی مسائل کا حل نہیں۔ان خیالات کا اظہار گلوکارہ شاہدہ منی نے ’ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
شاہدہ منی نے کہا کہ چند مفاد پرست دونوں ممالک کے درمیان اچھے اور مستحکم تعلقات نہیں چاہتے حالانکہ پاکستانی اور بھارتی عوام ایک دوسرے کے پاس آنا جانا چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
اس سلسلہ کو مزید پائیدار بنانے کے لیے ثقافتی سطح پر بھی ایسی پالیسی بنائی جائے جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان ثقافتی وفود کا تبادلہ ہو۔دونوں ممالک کے فنکار ایک دوسرے کے ملک میں ذاتی حیثیت سے ہی آجاتے جارہے ہیں۔ اگر حکومتی سرپرستی مل جائے تو دونوں ملکوں کی عوام کو اپنے فیورٹ فنکاروں سے ملنے اور ان کی پرفارمنسں دیکھنے کا زیادہ مواقع مل سکتے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.