پاکستان میں ایل پی جی گیس کی کوئی قلت نہیں ہے، اسی ماہ 530میٹرک ٹن ایل پی جی کی نئی پروڈکشن آجائے گی‘ عرفان کھوکھر ،ایل پی جی عوام کو سستی قیمت پر میسر ہوگی ،ناجائز منافع خوری کرنیوالے سیل پوائنٹ ہولڈر کیخلاف سخت ایکشن لیاجائیگا ‘ اجلاس سے خطاب
جمعرات 13 مارچ 2014 18:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2014ء) ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن پاکستان کا اہم اجلاس ہوا، جسکی صدارت میاں لیاقت صدر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن نے کی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے چےئرمین عرفان کھوکھر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایل پی جی گیس کی کوئی قلت نہیں ہے، اسی ماہ 530میٹرک ٹن ایل پی جی کی نئی پروڈکشن آجائے گی اور ایل پی جی عوام کو سستی قیمت پر میسر ہوگی۔
جنرل سیکریڑی رانا ارشد نے کہا کہ ناجائز منافع خوری کرنے والے سیل پوائنٹ ہولڈر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور ایسوسی ایشن کی طرف سے ایک لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا۔ سیکریڑی اطلات عتیق خان نے کہاکہ تما م سیل پوائنٹ ہولڈر اور ڈسٹری بیوٹرز اپنی گودام اور سیل پوائنٹ پر سیفی سٹینڈرڈ پورے کرلیں،30مارچ کے بعد گورنمنٹ کے ساتھ ملکر مکمل اپریشن کیا جائیگا۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
زری پالیسی کمیٹی کا پالیسی ریٹ 22 فیصد پربرقراررکھنے کا فیصلہ
-
غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول میسر ہے، صوبائی وزیر چوہدری شافع حسین کی آسٹریا کی سفیر سے گفتگو
-
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.