تھر میں خشک سالی سے مزید3بچے جاں بحق، تعداد140ہوگئی
جمعہ 14 مارچ 2014 12:32
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء) تھر میں خشک سالی سے مزید3بچے جاں بحق،تعداد140ہوگئی۔سندھ کے ضلع تھرپارکر میں خشک سالی اورجان لیو امراض نے مزید تین بچوں کی جان لے لی۔ مٹھی سول اسپتال میں دوبچے اوراسلام کوٹ کے اسپتال میں ایک بچی چل بسی ۔صحرائے تھرمیں غذائی قلت اور مختلف امراض میں مبتلا مزیدتین مزید بچے انتقال کرگئے ہیں۔اسلام کوٹ میں چار دن کی رابیلہ چل بسی۔
(جاری ہے)
متاثرہ خاندان نے شکوہ کیا کہ اسپتال میں علاج کی بہترسہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے بچی کا انتقال ہوا۔ننگر پارکرسے تعلق رکھنے والا چھ ماہ کا رام چند سول اسپتال مٹھِی پہنچ کرچل بسا،جبکہ دو ماہ کے آصف کو اسپتال لایا جارہا تھا کہ وہ راستے ہی میں دم توڑ گیا۔ دوسری جانب سول اسپتال مٹھی میں ابھی تک علاج کی صورت حال بہتر نہ ہوسکی۔اب بھی ایک بسترپرکئی کئی مریض ہیں۔ادھرکئی سیاسی و سماجی اداروں کی جانب سے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ،تاہم دیہی علاقوں میں امداد کی فراہمی مشکل بنی ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.