غداری کیس کے ملزم مشرف کو پروٹوکول دینا افسوسناک ہے، عدالت میں لیجانے سے روکا جارہا ہے ‘ خورشید شاہ ،این آر او کے بدلے گارڈ آ ف آنر دے کر رخصت کرنے والوں کے منہ سے حکومت پر تنقید زیب نہیں دیتی‘ ترجمان (ن) لیگ
جمعہ 14 مارچ 2014 22:42
سکھر/لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14مارچ۔2014ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے غداری کیس کے ملزم پرویز مشرف کو پروٹوکول دینا افسوسناک ہے، اسے عدالت میں لیجانے سے روکا جارہا ہے جبکہ مسلم لیگ (ن) کے ترجمان نے کہا ہے کہ این آر او کے بدلے میں گارڈ آ ف آنر دے کر رخصت کرنے والوں کے منہ سے مشرف کی پیشی کے معاملے پر حکومت پر تنقید زیب نہیں دیتی۔
سکھر ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ اس ملک کا المیہ ہے کہ یہاں منتخب وزرائے اعظم کو تو نااہل قرار دیا جاتا ہے مگر غداری کیس کے ایک ڈکٹیٹر پر سب قربان جا رہے ہیں ، پرویز مشرف معاملے پر سیاستدانوں کی نہیں بلکہ حکومت کی نا ہلی ہے۔پرویز میشرف کے غیر آئینی اقدامات کے باعث ملک کو چارسو ارب روپے کی انرجی کرائسس کا سامنا کرنا پڑا جس کے اقدامات کی تائید کرنے والے اس وقت کے چیف جسٹس کو بھی کٹہرے میں لایا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.