ڈی جی ایل ڈی اے نے 13کروڑ 50لاکھ روپے کی کرپشن میں ملوث افسران و ملازمین کاکیس نیب کو بھجوا دیا
ہفتہ 15 مارچ 2014 21:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء) ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے احد چیمہ نے 13کروڑ 50لاکھ روپے کی کرپشن میں ملوث افسران و ملازمین کاکیس نیب کو بھجوا دیا ، کرپشن میں نیب سے ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی ملوث ہیں جنکے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش بھی کی گئی ہے ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ایل ڈی اے کے 11افسران وملازمین نے جوہر ٹاؤن میں پلاٹوں کی غیر قانوی ایڈ جسٹمنٹ کر کے خزانے کو 13کروڑ 50لاکھ روپے کا نقصان پہنچایا ۔
اطلاعات پر ملازمین کے خلاف انکوائری کرائی گئی اور ثابت ہونے پر انہیں ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ڈی جی ایل نے مزید کارروائی اور رقم کی وصولی کے لئے کیس نیب کو بھجوا دیا ہے ۔ ان افسران میں نیب سے ڈیپوٹیشن پر آئے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور ایل ڈی اے میں ڈائریکٹر لینڈ ڈویلپمنٹI کے خلاف محکمانہ کارروائی کی سفارش بھی کی گئی ہے ۔مزید اہم خبریں
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے ، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کا حجم بڑھانے کے لیے بھر پور اقدامات اٹھائے جائیں گے،وزیراعظم محمد شہبازشریف
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.