دہشتگردی ختم ہونی چاہئے،بندوق سے عوام کنٹرول کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،پرویز رشید
اتوار 16 مارچ 2014 13:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ طالبان اپنی سوچ مسلط کرنا چاہتے ہیں ، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے میڈیا کو کردار ادا کرنا ہوگا۔
(جاری ہے)
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کہ دہشتگرد اس بات پر مجبور کرتے ہیں کہ ان کے خیالات درست ہیں ، کیا یہ ریاست کے مفاد میں ہے کہ دہشت گردوں کو زندہ رکھا جائے ۔ حکومت صحافیوں کو تحفظ دینا چاہتی ہے ۔ انھوں نے کہا کہ امن کے قیام کے لیے حکومت کی ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں۔دہشت گردی کو کنٹرول کرنے کے لیے حکومت اور صحافیوں کو کردار ادا کرنا ہو گا ۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مل کر کوششیں کرنا ہوں گی۔انھوں نے کہا کہ بندوق سے عوام کو کنٹرول کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.