مقصود قریشی کا قتل سندھ میں بدامنی پھیلانے کی سازش ہے، الطاف حسین
جمعہ 21 مارچ 2014 16:26
لندن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جسقم کے مرحوم چیئر مین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی کے قتل کی مذمت کی ہے اوراس واقعے کوسندھ میں بدامنی پھیلانے کی سازش قراردیا ہے ۔انہوں نے صوبے بھر میں آج ایم کیو ایم کے دفاتر بند رکھنے اور سیاہ پرچم لہرانے کا اعلان کیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے مقصود قریشی اور ان کے ساتھی کے قتل کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ اس سے پہلے جسقم کے چیئرمین بشیر خان قریشی کو ایک سازش کے تحت قتل کیا جاچکا ہے۔ اب ان کے بھائی مقصود قریشی او ر سلمان ودو کو قتل کر دیا گیا جس سے ثابت ہوتا ہے کہ بعض عناصرسندھ دھرتی سے پیارکرنے والوں کو سوچی سمجھی ساز ش کے تحت چن چن کر قتل کر رہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایل این جی ریفرنس کی واپسی شاہد خاقان کی بے گناہی کا ثبوت ہے‘ سعد رفیق
-
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، ویرفکیشنزکی مفت سہولت ختم ،ہزاروں کی فیس ادا کرنا ہوگی
-
مذاکرات ہوں گے تو سب کو بتائیں گے،چیئرمین تحریک انصاف
-
لندن میں تلوار سے حملہ، پانچ افراد زخمی
-
رفح پر حملہ ہر حال میں کیا جائے گا، نیتن یاہو
-
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ کا مداخلت نہ ہونے کا اعتراف
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران سرمایہ کاری کا کوئی معاہدہ نہ ہونے کا انکشاف
-
فرٹیلائزر کمپنیوں نے یوریا کھاد کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ واپس لینے کے لیے وقت مانگا،فرٹیلائزر کمپنیوں نے 3 دن کا وقت مانگ لیا
-
خفیہ ایجنسیوں نے سیاسی مقدمات میں اپنی مرضی کے فیصلوں کیلئے مداخلت کی
-
گوگل پلے اسٹور پر مشکوک اور غیر محفوظ اینڈرائیڈ ایپلی کیشنز موجود ہونے کا انکشاف
-
ایل پی جی کے صارفین کے لیے خوشی کی خبر، مئی کے لیے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
رانا ثنا اللہ کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.