شہزادلولابی اور بلا ل بلو چ کی لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل ڈرامہ ورکشاپ کیلئے نامزدگی
ہفتہ 22 مارچ 2014 17:36
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) آزادکشمیر کے معروف ڈرامہ رائیٹر و اینکر شہزادلولابی اور بلا ل بلو چ کی لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل ڈرامہ ورکشاپ کیلئے نامزدگی ‘فن و ثقافت کی فیلڈ سے تعلق رکھنے والے دونو ں احباب 24ء مارچ سے 28مارچ تک لاہور میں منعقدہ ورکشاپ میں آزادکشمیر کی نمائندگی کریں گے ‘جس میں پاکستان ،افغانستان ،دبئی ،ایران اور دیگر ممالک کے فنکار ،رائیٹر ،ڈائر یکٹر اور دیگر شرکت کریں گے جس سے ڈرامہ کے شعبہ میں انکم کپیسٹی بلڈنگ میں مدد ملے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.