یوم پاکستان :مزار قائد پر گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ کی فاتحہ خوانی
اتوار 23 مارچ 2014 12:18
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) یوم پاکستان کے موقع پر کراچی میں مزار قائد پر گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔یوم پاکستان پر بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے سیاسی و سماجی رہنماوٴں، مسلح افواج کے نمائندوں اور عام شہریوں کی مزار قائد پر آمد جاری ہے۔ گورنر اور وزیر اعلیٰ سندھ نے مزار قائد پر حاضری۔
(جاری ہے)
دونوں رہنماوٴں نے مزار قائد پر فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ گورنر اور وزیر اعلی کے ہمراہ سپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو، پیپلز پارٹی کے رہنما اویس مظفر اور شرمیلا فاروقی ایم کیو ایم کے رہنما سید سردار احمد اور روٴف صدیقی بھی موجود تھے۔ گورنر اور وزیر اعلی سندھ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات قلمبند کئے۔ دونوں رہنماوٴں نے مزار قائد کے احاطے میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا اور میڈیا سے بات چیت کئے بغیر چلے گئے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.