پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے تھر ‘ عمر کوٹ ‘ سانگھڑ اور ضلع خیر پور میں قحط سالی سے متاثرین کی بحالی کیلئے امدادی سرگرمیاں تاحال جاری
اتوار 23 مارچ 2014 18:55
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سندھ کے ڈائریکٹر جنرل سید سلمان شاہ نے بتایا کہ پی ڈی ایم اے سندھ کی جانب سے تھر ‘ عمر کوٹ ‘ سانگھڑ اور ضلع خیر پور میں قحط سالی سے متاثرین کی بحالی کیلئے امدادی سرگرمیاں تاحال جاری ہیں اور پی ڈی ایم اے سند ھ کی جانب سے گذشتہ روز 6500فیملیز راشن بیگ قحط سالی کے متاثرہ علاقوں میں بھیجوائے گئے جن میں ضلع سانگھڑ میں 1000‘ ضلع تھر پارکر میں3500اور عمر کوٹ میں میں بھیجے گئے 2000راشن بیگ شامل ہیں ۔
ڈی جی پی ڈی ایم اے سندھ نے مزید بتایا کہ اب تک قحط سالی کے متاثرہ اضلاع کی گذشتہ روز کی رپورٹ کے مطابق ضلع تھر پارکر میں 42984‘ عمر کوٹ 13316‘ ضلع سانگھڑ میں 7717‘ متاثرہ مریضوں کا موبائل سرکاری ڈسپنسریوں اور میڈیکل کیمپوں کے ذریعے علاج کیا جاچکا ہے اور انکو ادویات فراہم کی گئیں جبکہ خیر پور میں بھی متاثرہ مریضوں کا علاج جاری ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.