مٹھی :غذائی قلت کا شکار ایک اور بچہ سول اسپتال میں دم توڑ گیا
پیر 24 مارچ 2014 13:37
تھر پارکر(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء) تھر پارکر میں مٹھی کے سول اسپتال میں بچوں کی اموات کا سلسلہ مکمل طور پر نہ رک سکا ، رات گئے ایک اور بچہ دم توڑ گیا ،ساڑھے تین مہینوں میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 193ہو گئی۔
(جاری ہے)
سول اسپتال مٹھی میں اگرچہ علاج کے لئے آنے والے مریضوں کی تعداد میں ضرور کم ہوئی ہے تاہم بچوں کی اموات کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے، رات گئے اسپتال میں ایک اور بچہ جاں بحق ہو گیا ہے جس کے بعد تھر میں ساڑھے تین ماہ کے دوران ہلا ک ہونے والوں کی تعداد 193تک جا پہنچی ہے۔
دوسری جانب مختلف سماجی و فلاحی اداروں کی جانب سے متاثرین میں امدادی اشیا اور طبی سہولیات کی فراہمی جاری ہے، مگر علاقہ میں پڑنے والی شدید گرمی ان امدادی کاروائیوں کی راہ میں رکاوٹ بن رہی ہے۔حکام کابھی دعوی ہے کہ امدادی گندم کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور پہلا مرحلہ ختم ہونے کو ہے۔متاثرین کی جانب سے امدادی گندم کی فراہمی میں سنگین بے قاعدگیوں کی عام شکایات ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.