
ملائشین ایئرلائن کا مسافروں کے لواحقین کو فی کس 5ہزارڈالردینے کااعلان
منگل 25 مارچ 2014 12:29

کوالالمپور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25مارچ 2014ء) ملائیشیا کے لاپتا طیارے کی کھوج بین الاقوامی سطح پر ابھی ختم نہیں ہوئی ، لیکن ملائیشیا نے طیارہ تباہ ہونے کااعلان کردیا، ادھر ائیرلائنز کے حکام نے بدقسمت پرواز ایم ایچ 370 کے متاثرہ خاندانوں کو 5 ہزار ڈالر دینے کی پیش کش کی ہے۔ملائیشین حکام کی جانب سے طیارے کی تلاش ختم کردی گئی۔گزشتہ روز وزیراعظم نے طیارے کے بحرہند میں تباہ ہونے کا اعلان کیا،لیکن یہ نہیں بتایا کہ وہ کس بنیاد پر جہاز کے سمندر میں گر کر تباہ ہونے کی بات کررہے ہیں، نہ جہاز کا ملبہ ملا ، نہ بلیک باکس نہ کوئی اور نشانی ، جبکہ چین اورآسٹریلیاکی طرف سے سیٹلائٹ پر جن مقامات کی نشاندہی ہوئی وہاں بھی ابھی تک کسی کی رسائی نہیں ہوسکی ، یہی وجہ ہے کہ لواحقین کا تجسس اور افسوس بڑھ گیا، اور انہوں نے ملائیشین حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکار کردیا ،بیجنگ میں سیکڑوں افراد ملائیشیا کے سفارتخانے کے سامنے احتجاج کرنے لگے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدر ٹرمپ کا دورہ سعودی عرب عالمی امن اور سلامتی کیلئے اہم قرار
-
برسبین میں چالیس سال سے زیادہ عمر کے پاکستانی مردوں کیلئے دوڑ، کرکٹ اور والی بال کے شاندار میچز کا انعقاد
-
ٹرمپ کا خطے کا دورہ ، اسرائیل کو شامل نہ کرنے پر سوالات اٹھ گئے
-
وائٹ ہائوس کی طرف سے قطری طیارے کی پیشکش کی تصدیق
-
شام پر عائد پابندیوں میں نرمی کر سکتے ہیں، امریکہ
-
ملائیشین ایئرلائن کے طیارے کی تباہی کا ذمہ دار روس ہے، اقوام متحدہ
-
بنگلادیش، الیکشن کمیشن سے شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کی رجسٹریشن معطل
-
برطانوی وزیراعظم کے گھر آگ لگنے کی تحقیقات جاری
-
سعودی عرب ، امارات اور قطر کا دورہ تاریخی حیثت کا حامل ہے ، ٹرمپ
-
قیدیوں کی ڈیل کے حوالے سے بات چیت ، نیتن یاہو کا وفد کو دوحہ بھیجنے کا فیصلہ
-
ٹرمپ نے ادویات کی قیمت میں کمی کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے
-
پاکستان پر سیز فائر کی خلاف ورزی کا الزام، بھارتی فوج نے اپنے ہی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.