بالی وڈ فلم انڈسٹری نفسیاتی مریضوں سے بھری پڑی ہے‘نرگس فخری ، اداکارہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم میں تیرا ہیرو کی تشہیر میں بھی مصروف ہیں
اتوار 30 مارچ 2014 12:48
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) خوبرو بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے کہا ہے کہ بالی وڈ فلم انڈسٹری نفسیاتی مریضوں سے بھری پڑی ہے ۔نرگس فخری کا کہنا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں خود کو بڑا ظاہر کرنے اور چیزوں میں چالاکی سے ردوبدل کرنے والے ذہنی مریض کافی تعداد میں ہیں۔
(جاری ہے)
ہندی فلمی دنیا میں نووارد اداکارہ نے کہا کہ یہاں بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے ذہنوں میں سازشیں پنپتی رہتی ہیں لیکن ایسے لوگوں سے بھی مجھے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملتا رہتا ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ ان دنوں اپنی آنے والی فلم میں تیرا ہیرو کی تشہیر میں بھی مصروف ہیں ۔ایکتا کپور اور الپنامشرا کی مشترکہ پروڈکشن میں بنائی جانیوالی اس فلم کی ہدایات ڈیوڈ دھون دے رہے ہیں جب کہ نرگس کے ساتھ ورن دھون اور الینا ڈی کروز مرکزی کردار ادا کررہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.