پشاور ،سربند کے قریب گاڑیوں کی ورکشاپ میں دھماکا، چار افراد زخمی
اتوار 30 مارچ 2014 20:37
پشاور(رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) پشاور کے علاقے سربند کے قریب گاڑیوں کی ورکشاپ میں دھماکا، چار افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سربند کے علاقے میں گاڑیوں کے ورکشاپ میں دھماکا ہوا جس میں چار افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
دھماکے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقعہ پر پہنچ گئی، پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔
تحقیقات کے بعد پتہ چلے گا ۔دھماکے سے متعدد گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا جبکہ دوسری جانب سرکاری ذرائع نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دھماکے دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے ۔اور دستی بم پھینکنے پر کیا گیا ہے ۔ جس سے بنارس خان نامی شخص جاں بحق جبکہآٹھ افراد زخمی ہوگئے تاہم حتمی طور پر دھماکے کی نوعیت اور ہلاکت کی سرکاریتصدیق نہ ہوسکی ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.