ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے، اسحاق ڈار
منگل 1 اپریل 2014 17:28
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے زائد کی سطح پر پہنچا دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
وزیراخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ہم نےعوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کیا اوراب ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 10 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکے ہیں، اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 36 کروڑ ڈالر جب کہ نجی بینکوں کے زرمبادلہ کے ذخائر 4 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ چکے ہیں جس سے ملکی معیشت ترقی کرے گی۔
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ حکومت نے 45 دنوں میں بجلی گھروں کے 500 ارب کے قرضے واپس کیے۔ انہوں نے کہا کہ معیشت مستحکم ہونے کی وجہ سے غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہرکر ر ہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.