پنجاب میں دہشت گردوں کے 174 مشتبہ ٹھکانوں کیخلاف کارروائی کا حکم
بدھ 2 اپریل 2014 15:59
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں دہشت گردوں اور ان کے ممکنہ معاون کاروں کے 174 مشتبہ ٹھکانوں پر پولیس اور حساس اداروں کو مشترکہ کاروائی کی اجازت دے دی۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق پنجاب میں دہشت گردوں اور ان کے ممکنہ معاون کاروں کے 174 مشتبہ ٹھکانے موجود ہیں جن پر کاروائی کے لیے مشترکہ آپریشن کی اجازت دے دی گئی ہے۔
ان ٹھکانوں پر حساس ادارے اور پنجاب پولیس مشترکہ کاروائی کرے گی۔ تمام مشتبہ مقامات کو کم از کم تین مختلف اوقات میں چیک کیا جائے گا ۔ وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ پنجاب حکومت نے دہشت گردوں کا اہم نیٹ ورک بریک کر دیا ہے۔حراست میں لیے گئے مشتبہ افراد صوبے میں اہم شخصیات کو ٹارگٹ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.