اسلام آباد میں کچی بستیوں کو گرا نے کے خلاف مسیحی برادری کا احتجاجی مظاہر ہ ،جی ایٹ سے نیشنل پر یس کلب اسلام آباد تک مارچ مطالبات منظو ر نہ ہو نے پر پارلیمنٹ کے گھیرؤ ا کا اعلان،جماعت اسلامی کے رہنماء کاشف چو ہدری ،جے سالک ،ایم این اے نفیسہ خٹک،سماجی کار کن فر زانہ باری اور جمیل کھو کھر کا خطاب
بدھ 2 اپریل 2014 20:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد محمد کاشف چو ہدری نے کہا ہے کہ مسیحی برادری نے قیام پا کستان سے لے کر آج تک ملک کی تعمیر و تر قی صفائی ستھرائی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے ۔حکو مت اسلام آباد میں کچی آبادیوں کو گرانے سے قبل متبادل انتظام کر یں تا کہ شہر میں انتظامی اور رہا ئشی مسائل پیدا نہ ہو ں ۔
انھوں نے کہا شہریوں کو رہا ئشی سہو لیات کی فرا ہمی فلاحی ریا ست کی بنیادی ذمہ داری ہے ۔مسیحی برادری کا اسلام آباد کی صفائی ستھرائی میں نمایاں کرادار ہے اسلام آباد انتظامیہ ان کو مالکانہ حقوق دے بجائے اس کے کہان کے سر سے چھت چھین لیا جا ئے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے نیشنل پر یس کلب اسلام آباد کے سامنے منعقدہ مسیحی برادری کے احتجاجی مظاہر ے سے خطاب کر تے ہو ئے کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.