تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پنجاب کے اراکین اسمبلی کے کردار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا، عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پر سخت تنقید کی گئی، ان پرتحفظات کااظہار کیا گیا،عمران خان کا جلد پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ۔ عمران خان عوامی مسائل پر بھر پور کردار ادا کرنے کے احکامات دیں گے،ذرائع
بدھ 2 اپریل 2014 00:43
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں تحریک انصاف پنجاب کے اراکین اسمبلی کے کردار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔ذرائع کے مطابق عمران خان کی زیر صدارت ہونیوالے اجلاس میں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پر سخت تنقید کی گئی اور ان تحفظات کا بھی اظہار کیا گیاکہیں محمود الرشید اپنے بھائی کی نوکری کی خاطر غیر موثر اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا تو نہیں کررہے ۔
ذرائع کیمطابق کو ر کمیٹی کے ارکان نے پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کی طرف سے بھر پور اپوزیشن کا موثر کردار ادا نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار بھی کیا گیا ۔ذرائع کیمطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جلد خود چیئر مین عمران خان بلائیں گے جس میں عمران خان انہیں عوامی مسائل پر بھر پور کردار ادا کرنے کے احکامات دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.