آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،پنجاب میں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ، پشاور میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر نے لگیں ، محکمہ موسمیات کی مزید بارش کی پیش گوئی ۔ تفصیلی خبر
اتوار 6 اپریل 2014 15:57
اسلام آباد /لاہور /پشاور/کوئٹہ /مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء) آزاد کشمیر ، گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ، پنجاب میں نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ، پشاور میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر نے لگیں ، محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی بارش کی پیشگوئی کر دی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں صبح سے ہی سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری تھی تاہم کچھ دیر بعد گہرے بادل چھا گئے۔مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے ساتھ بارش کی بوندوں نے موسم کو حسین بنا دیا۔فیصل آباد میں تیز بارش نے جل تھل کر دیا جس کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے۔جھنگ اور گردو نواح میں بھی موسلا دھار بارش نے بھی خوشگوار موسم کا لطف دوبالا کر دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.