قومی کونسل بھائی چارے ، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلے میں سفارشات مرتب کریگی ‘ وفاقی وزیر مذہبی امور،ان سفارشات پر قانون سازی کرنا پڑی تو وہ بھی کریں گے،ملک میں امن وامان کا قیام نا گزیر ہے ‘ سردار محمد یوسف کا کانفرنس سے خطاب
اتوار 6 اپریل 2014 23:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6اپریل۔2014ء)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و حج سردار محمد یوسف نے کہاہے کہ ملک میں امن وامان کا قیام نا گزیر ہے اور اسی کے پیش نظر تمام مسالک کے نمائندوں پر مشتمل ایسی قومی کونسل تشکیل دی جارہی ہے جو بھائی چارے ، مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے سلسلے میں اپنی سفارشات مرتب کریگی ،اگر ان سفارشات پر قانون سازی کی ضرورت ہوئی تو یہ اقدام بھی اٹھائیں گے ۔
ان خیالات کااظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں بین المذاہب کونسل فار پیس اینڈ ہارمنی کے زیر اہتمام ”احترام ِ انسانیت امن کانفرنس “سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔کانفرنس میں صوبائی وزراء عطاء محمد مانیکا ، طاہر خلیل سندھو ، مسیحی رہنما ڈاکٹر ہملٹن فلمیٹر، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر ثاقب عزیز، علامہ زبیر احمد ظہیر، مولانا محمد امجد خان، مولانا میاں اجمل قادری، مولانا نیاز حسین نقوی، مولانا عبدالظاہر فاروقی ، مفتی عبدالمعید سمیت تمام مذاہب کے اکابرین نے شرکت کی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.