کراچی ،نجی بنک لاکرز میں نقب زنی کا مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں درج کرلیا گیا
پیر 7 اپریل 2014 14:39
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7اپریل 2014ء) کراچی میں نجی بنک لاکرز میں نقب زنی کا مقدمہ تھانہ سولجر بازار میں درج کرلیا گیا ، پولیس نے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔نجی بنک لاکرز میں نقب زنی کا مقدمہ ایف ائی آر نمبرچوراسی 2014کے تحت لاکرز انچارج جاوید کی مدعیت میں درج کیا گیا۔
(جاری ہے)
ایس ایچ او سولجربازار کے مطابق سکیورٹی گارڈ برکت علی کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق بنک لاکرز کی سی سی ٹی وی کیمروں کا ڈی وی آر درست نہیں۔فوٹیج کے محفوظ ہونے کے حوالے سے کچھ نہیں کہا جاسکتا۔پولیس کے مطابق بنک میں لاکرز کی تعداد 1670 ہے۔ جن میں سے ساٹھ لاکرز توڑے گئے۔ آٹھ لاکرز کسی کے زیر استعمال نہیں تھے جبکہ باون صارفین لاکرز میں محفوظ قیمتی سامان سے محروم ہوئے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.