وزیراعظم محمد نواز شریف 9 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کرینگے، باؤ فورم برائے ایشیاء کے اجلاس میں خطاب اورچینی وزیراعظم لی کی چیانگ فورم کا افتتاح کرینگے
پیر 7 اپریل 2014 19:37
بیجنگ /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7اپریل۔2014ء) وزیراعظم محمد نواز شریف 9 سے 11 اپریل تک چین کا دورہ کرینگے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 10 اپریل کو باؤ فورم برائے ایشیاء کے اجلاس میں خطاب کریں گے جبکہ چینی وزیراعظم لی کی چیانگ فورم کا افتتاح کریں گے۔
(جاری ہے)
بعد ازاں وزیراعظم نواز شریف چینی ہم منصب کی ضیافت میں بھی آسٹریلیا، جنوبی کوریا اور قزاخستان کے وزراء اعظم کے ہمراہ شریک ہوں گے۔
وہ ”شاہراہ ریشم کی بحالی“ کے بارے میں سیمینار سے خطاب کریں گے جس میں چین، ایران اور قزاخستان کے رہنما بھی موجود ہوں گے۔ وزیراعظم نواز شریف فورم میں شرکت کے علاوہ چینی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات بھی کریں گے جس میں دونوں رہنما دو طرفہ روابط بالخصوص اقتصادی تعاون اور پاک چین اقتصادی راہداری پر توجہ مرکوز کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.