اسلام آباد ہائی کورٹ کا 15 روز میں چئیرمین ایچ ای سی کی تقرری کا حکم
پیر 14 اپریل 2014 13:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14اپریل 2014ء) ہائی کورٹ نے حکومت کو 15 روز میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے چئیرمین کی تقرری کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے چیئرمین ایچ ای سی تعیناتی کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سیکریٹری تعلیم نے عدالت کو بتایا کہ چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری کے لئے موزوں ناموں پر مشتمل سمری وزیراعظم نواز شریف کو بھجوائی گئی تھی تاہم انہوں نے اسے مسترد کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف کی سربراہی میں نئی کمیٹی تشکیل دے دی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.