بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی یونٹ کمی کا امکان
جمعرات 17 اپریل 2014 20:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ حتمی فیصلہ 22 اپریل کو ہوگاسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے نیپرا میں دائر کی گئی درخواست کے مطابق مارچ کے مہینے میں پن بجلی کی پیداوار میں اضافہ ہوا۔
(جاری ہے)
لائن لاسز اور بجلی چوری میں کمی ہوئی ، چھ ارب 43 کروڑ یونٹ بجلی کی پیداورا پر 57 ارب روپے لاگت آئی ۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مارچ کے مہینے میں پن بجلی کی پیدوار ایک ارب 60 کروڑ یونٹ رہی۔ فرنس آئل پر 16 روپے فی یونٹ بجلی پیدا کی گئی جبکہ بجلی چوری اور لائن لاسز 22 پیسے فی یونٹ سے کم ہو کر 13 پیسے فی یونٹ ہو گئے ہیں جس کے باعث بجلی کی قیمتوں میں ایک روپیہ فی یونٹ کمی کی جائے۔ نیپرا سی پی پی اے کی درخوست پر 22 اپریل کو سماعت کرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.