جنگ بندی کے خاتمے کے بعد بامقصد مذاکرات آگے بڑھانا مشکل ہے، چوہدری نثار
جمعرات 17 اپریل 2014 20:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل۔2014ء) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ حکومت امن مذاکرات میں سنجیدہ ہے لیکن طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے خاتمے کے بعد مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانا مشکل ہے۔اسلام آباد میں طالبان کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے وزیر داخلہ چوہدری نثار سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے طالبان کی جانب سے جنگ بندی میں توسیع نہ کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال اور مذاکراتی عمل پر گفتگو کی اور اسے آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا، اس موقع پر چوہدری نثار نے کہا کہ یہ کہنا درست نہیں کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں، حکومت نے مذاکرات کے راستے میں حائل تمام رکاوٹوں کو سنجیدگی کے ساتھ دور کیا، طالبان کو اگر اعتراضات ہیں تو بہت سے تحفظات ہمیں بھی ہیں لیکن حکومت نے تحفظات کے باوجود مذاکراتی عمل خلوص نیت سے آگے بڑھایا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.