فوج کو احساس ہے کہ جمہوریت ہی پاکستان کیلئے صحیح راستہ ہے ، خورشید شاہ
اتوار 20 اپریل 2014 14:28
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ فوج کو احسا س ہے کہ جمہوریت ہی پاکستان کیلئے صحیح راستہ ہے اگر اب آمریت آئی تو پاکستان کو اس شکل میں قائم رکھنا مشکل ہو جائے گا۔لاہور ائیرپورٹ پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ پارلیمنٹ کی چھوٹی چھوٹی غلطیوں کو نظر انداز کر کے آگے بڑھنا ہوگا۔
سیاستدانوں نے ماضی سے سبق سیکھا ہے ، نواز شریف سے آصف زرداری کی ملاقات کے حوالے سے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ سب کو خوش ہو نا چاہئے کہ سیاستدان آپس میں ملتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ طالبان سے مذاکرات میں کوئی پیش رفت ہو رہی ہے۔ لگتا ہے حکومت صرف حجتیں پوری کر رہی ہے ، انہوں نے کہا کہ تحفظ پاکستان بل پر اپوزیشن نے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.