اسسٹنٹ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس(آپریشنز) اسلام آ بادنے شرپسند عناصر کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کیلئے جا مع سیکو ر ٹی پلا ن تشکیل دیدیا، جوائنٹ پٹرولنگ اور پکٹس کے قیام سے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مل کر کارروائی کارآمد ثابت ہو گی، سلطان اعظم تیموری
اتوار 20 اپریل 2014 19:15
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) وفا قی وزیر داخلہ چوہد ری نثا ر علی خا ن کی خصوصی ہد ا یا ت پراسسٹنٹ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس(آپریشنز) اسلام آ باد سلطان اعظم تیموری نے جڑ واں شہر و ں میں جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کے لیے شرپسند عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے لیے ایک جا مع سیکو ر ٹی پلا ن تشکیل دیا ہے تا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے ۔
اس پلان کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں اسلام آباد پولیس اور پنجاب ایلیٹ فورس کی مشترکہ گشت شروع کر دی گئی ہے جبکہ جڑواں شہروں کے بارڈرز ایریاز پر مشترکہ پکٹس بھی قائم کر دی گئی ہیں اور پٹرولنگ بھی شروع کر دی گئی ہے ۔تفصیلا ت کے مطا بق اسسٹنٹ انسپکٹر جنر ل آ ف پولیس(آپریشنز) اسلام آ باد سلطان اعظم تیموری نے کہا کہ جڑواں شہر و ں میں جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی اور شرپسند عناصر کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کے لیے ایک جا مع سیکو ر ٹی پلا ن تشکیل دیا گیا ہے تا کہ شہر یو ں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا یا جا سکے ۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.