انفارمیشن ٹیکنالوجی کابھرپور استعمال کامیابی کی واحد کنجی ہے، الطاف حسین،خلق خدا کی خدمت کرنے والی تحریک کے کارکنان کیلئے حالات حاضرہ سے باخبررہناانتہائی اہم ہے،تحریک کے ہرپروگرام کی تیاری سے ذرائع ابلاغ میں شائع یا نشر ہونے والی خبروں کافالواپ بھی رکھنا چاہیے،ذرائع ابلاغ کی اہمیت وافادیت کے عنوان پرقائد ایم کیوایم الطاف حسین کا لیکچر
اتوار 20 اپریل 2014 21:05
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20اپریل۔2014ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ موجودہ دورانفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور ہے اورآج کے موجودہ دور میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کابھرپور استعمال کامیابی کی واحد کنجی ہے ۔ یہ بات انہوں نے ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپر کام کرنے والے شعبہ اطلاعات کے مختلف ونگز کے ارکان کو ٹیلی فون پرلیکچردیتے ہوئے کہی۔
اپنے لیکچر میں الطاف حسین نے پرنٹ والیکٹرانک سمیت ابلاغ عامہ کے مختلف ذرائع، ذرائع ابلاغ کی اہمیت وافادیت ، ممالک کی ترقی وخوشحالی میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے کردارکے حوالہ سے تفصیلی اظہارخیال کیا۔اس موقع پر رابطہ کمیٹی کے ارکان بھی موجود تھے ۔ الطاف حسین نے کہاکہ ابلاغ کے مختلف ذرائع ہوتے ہیں جن میں ٹی وی ، ریڈیو، اخبارات، میگزین، ٹیلی فون،موبائل فون، کمپیوٹر، انٹرنیٹ، کتابیں، لائبرریاں، نرسریاں، اسکول، کالجز، یونیورسٹیاں، مدارس اور بات چیت ابلاغ کے معروف ذرائع ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.