پاکستان ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق مکمل آگاہی رکھتا ہے ، یو این ایڈز حکومت پاکستان کے شانہ بشانہ کام کریگا ، اقوام متحدہ ، وفاقی حکومت صوبوں کی ضروریات میں مکمل معاونت فراہم کریگی
منگل 22 اپریل 2014 21:19
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اپریل۔2014ء) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ملک میں ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق مکمل آگاہی رکھتی ہے بین الاقوامی ادارہ یو این ایڈز حکومت پاکستان کے شانہ بشانہ کام کریگا اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری ہان کی مون کے نمائندہ خصوصی برائے روک تھام ایڈز/ایچ آئی وی پرسادا راؤ اور سٹیوؤ کراس ڈائریکٹر ایشیا نے وزیر مملکت برائے صحت، نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
وزیر مملکت برائے صحت، نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے وفد کو خوش آمدید کہتے ہوئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ پرسادا راؤ کو یقین دلایا کہ حکومت پاکستان ملک میں ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق مکمل آگاہی رکھتی ہے اور یقین دلاتی ہے کہ وہ بین الاقوامی اداروں (یو این ایڈز) وغیرہ سے مل کر صوبوں کو تمام تکنیکی اور دیگر وسائل فراہم کرے گی تاکہ اس مرض پر مکمل قابو پایا جا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
-
پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فی کلو واٹ 2ہزار روپے فکسڈ ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کی تردید کردی
-
وزیر داخلہ کا بھکاری مافیا اورمنشیات گینگز کیخلاف کارروائی کا حکم
-
اسلام آباد میں غیرملکی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے اسپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کیلئے آج سعودی عرب پہنچیں گے
-
سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی.ترجمان پی ٹی سی ایل
-
ایف بی آر کے 12 افسران کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد مزید 36 افسران کا تبادلہ
-
توڑ پھوڑ، احتجاج کا کیس،علی امین گنڈا پور کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والوں کیلئے بجلی 3 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.