عاشقی ٹو گرل شر دھا کپور بھی گلو کارہ بن گئی
جمعرات 24 اپریل 2014 18:09
ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24اپریل 2014ء)بالی ووڈ کی سپر ہٹ فلم عاشقی ٹومیں اپنی اداکاری سے رات ورات منفرد نام و مقام بنانے والی ہیروئن شر دھا کپور اب گلو کارہ بھی بن گئی ہیں۔
(جاری ہے)
شر دھا نے اپنی آنے والی ایکشن اور سسپنس سے بھر پور فلم "ایک ولن" کیلئے اپنی آواز ایک گانا ریکارڈ کر وایا ہے جس کا ٹائٹل" گلیاں" ہے۔
اس سے قبل نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے بھی ہدایت کار امتیاز علی کی فلم" ہائے وے" کے ٹائٹل سونگ کو اپنی آواز میں ریکارڈ کر وایا ہے جسے آسکر ایوارڈ یافتہ میو زیشن اے آر رحمن نے کمپو ز کیا ۔اب دیکھنا یہ ہے کہ اداکاری اورخوبصورتی کے بعدشردھا کپور بطورِ پلے بیک سنگر اپنی آواز سے بھی مداحوں کو متاثر کر تی ہیں کہ نہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.