لاہور میں ماں نے اپنے 10 سالہ جگرگوشے کو تشدد کے بعد قتل کردیا
ہفتہ 26 اپریل 2014 11:49
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26اپریل 2014ء) نادرآباد میں ماں نے اپنے 10 سالہ جگرگوشے کو تشدد کرکے قتل کردیا۔لاہور پولیس کے مطابق نادر آباد کی رہائشی خاتون نے اپنے 10 سالہ بیٹے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کی وجہ سے وہ جانبر نہ ہوسکا، پولیس نے بچے کی لاش اور خاتون کو تحویل میں لے لیا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ اپنے بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنا چکی ہے اور اس کی ذہنی حالت درست نہیں لگتی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ زیر حراست خاتون نے مکمل طور پر خاموشی اختیار کر رکھی اور وہ کسی بھی سوال کا جواب نہیں دے رہی جس کی وجہ سے خاتون کی ذہنی حالت اور اندوہناک واقعے کے بارے جانے کے لئے اس کے اہل محلہ اور رشتے داروں سے رابطہ کیا جارہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.