مذاکراتی عمل 2 روز میں دوبارہ شروع ہوجائے گا، مولانا سمیع الحق
اتوار 27 اپریل 2014 18:53
نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27اپریل۔2014ء) طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکراتی عمل آئندہ 2 روز میں دوبارہ شروع ہوجائے گا۔نوشہرہ میں جمعیت علما اسلام (س) کے زیر اہتمام جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ مذاکرات کی بات ہو تو کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا کردیا جاتا ہے، فریقین جنگ کے بجائے مذاکرات پر توجہ دیں کیونکہ دشمن چاہتے ہیں کہ فوج اپنے ہی لوگوں پر حملہ آور ہوجائے تاہم ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لئے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ کھڑی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.