ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیا جائے ، آئی ایم ایف کا مطالبہ
پیر 28 اپریل 2014 16:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28اپریل 2014ء) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایک اصلاحاتی پروگرام کے حصہ کے طور پر ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ اور پینشن بل پر کنٹرول کرے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سرکاری اخراجات کے اصلاحی پروگرام کے حصے کے طور پر آئی ایم ایف نے مشورہ دیا کہ ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیا جاے اس لیے کہ زندگی کی شرح میں بہتری کی وجہ سے پنشن بل میں اضافہ ہورہا ہے۔
آئی ایم ایف نے کہاکہ اس پنشن بل میں کمی لانے کیلئے یہی ایک راستہ ہے، جس کے ذریعے سینئر بیوروکریٹس کی مہارت کا بہتر استعمال کیا جاسکتا ہے۔سینئر بیوروکریسی کی جانب سے بھی ریٹائیرمنٹ کی عمر کو ساٹھ سال سے بڑھا کر 62 سال تک لے جانے کی تجاویز پیش کی جاچکی ہے تاہم وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی جانب سے اس طرح کی تجاویز کی حوصلہ شکنی کی گئی تھی جس کا سیاسی محرک بنیادی طور پر نوجوانوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کو روزگار فراہم کرنا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.