عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پہ فراہمی، مصنوعی مہنگائی کو ختم کرنے کیلئے عوامی خدمت کو شعاربنانا ضروری ہے،ڈاکٹر فرح مسعود
جمعہ 2 مئی 2014 18:04
ٹوبہ ٹیک سنگھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2مئی 2014ء) ڈسٹرکٹ کوارڈنیشن آفیسر ڈاکٹر فرح مسعود نے کہا ہے کہ عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پہ فراہمی، مصنوعی مہنگائی کے بحران کو ختم کرنے اور عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لیے ضروری ہے کہ ہم عوامی خدمت کو اپنا شعاربنائیں نیزناجائر منافع خوری و ذخیرہ اندوزی سے اجتناب کریں ۔
سبزی وفروٹ منڈیوں میں انتظامیہ کی زیر نگرانی ہونیوالی آکشن کی بدولت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ عوام کو کھانے پینے کی اشیاء مزیدسستے داموں فراہم کی جا رہی ہیں۔ویجیٹیبل گھی(لذیذہ/ یادگار) 149روپے ، ویجیٹیبل گھی(اقبال/ داتا)157روپے،سپر باسمتی(نئی و پرانی) 118 سے 129روپے،دال چنا(باریک)57روپے ،دال چنا(موٹی) 62روپے ،بیسن 62 روپے ،دال ماش(باریک) 114روپے،دال ماش(موٹی)129روپے ،دال مونگ139روپے ،سفید چنا(باریک) 78روپے ،سفید چنا(موٹا) 92روپے،کالا چنا57روپے ،سرخ مرچ160روپے ،دہی 55 روپے،دودھ 50روپے ،مٹن450روپے،بیف240روپے ،روٹی(سوگرام) 6 روپے پر فروخت ہونے کے علاوہ چکن کا ریٹ روزانہ کی بنیاد پر طے کیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.