عمران خان کی قیادت میں لاہورہائی کورٹ پرہلہ بولا گیا،سعد رفیق
بدھ 7 مئی 2014 16:06
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 7مئی 2014ء) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں لاہورہائی کورٹ پرہلہ بولا گیا،اتنی بدتمیزی کی گئی کہ چیف جسٹس کو کمرہ عدالت سے جانا پڑا۔
(جاری ہے)
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ دھرنے کے ذریعے عدلیہ پراثرانداز نہیں ہونا چاہئے، عمران جوانصاف کے ٹھیکیدار ہیں، ان افرادکوگرفتارکرائیں گے جنہوں نے عدالت پرہلہ بولا؟۔
انہوں نے کہاکہ عمران خان صاحب، آپ کیسی سیاست کررہے ہیں، اگرالیکشن ٹریبونل عمران خان کی مرضی کے فیصلے نہیں دیتا تو کہا جاتا ہے دھاندلی ہوئی۔ سعدرفیق نے کہا کہ عمران خان کو اپنا وائٹ پیپرعدالت میں پیش کرنا چاہئے تھا، انہوں نے اس لیے وائٹ پیپرعدالت میں پیش نہیں کیا کہ وہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.