Live Updates

عوامی مسلم لیگ کل راولپنڈی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی ،عمران خان بھی شریک ہونگے

جمعرات 8 مئی 2014 16:08

عوامی مسلم لیگ کل راولپنڈی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی ،عمران خان ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8مئی 2014ء) پاکستان عوامی مسلم لیگ 11مئی کے احتجاج کی ریہرسل کے طور پر آج(جمعہ ) کو اولپنڈی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کریگی ، احتجاجی جلسے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان بھی شریک ہونگے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :