پی آئی اے کا عمرہ کرائے میں 8 ہزار روپے کی کمی کا اعلان
جمعہ 9 مئی 2014 16:56
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 9مئی 2014ء) پی آئی اے نے عمرے کے لیے کرائے میں 8 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پی آئی اے نےعمرہ کے لیے کرائے میں 8 ہزار روپے کمی کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد عمرے کا کرایہ 78 ہزار روپے سے کم ہو کر 70 ہزار روپے فی کس ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
پی آئی اے
حکام کا کہنا ہے کہ کرائے میں کمی عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث کی گئی ہے، حکام کا کہنا تھا کہ کرائے میں کمی سے جو افراد عمرے کے سعادت حاصل کرنے کے لئے دوسری ایئر لائنز سے سعودی عرب جایا کرتے تھے وہ اس سہولت سے ضرورفائدہ اٹھائیں گے جس سےقومی ایئرلائنزکی آمدنی میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.