بھارت ، جاپان ، برازیل اور جرمنی سلامتی کونسل کے مستقل رکنیت کے حصول کی رٹ چھوڑ دیں ، پاکستان ،مستقل رکنیت کے لئے حد سے زائد کوشش ہی عالمی ادارے میں ضروری جامع اصلاحات کے عمل میں رکاوٹ ہے ،مسعود خان
جمعہ 9 مئی 2014 19:48
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9مئی۔2014ء) پاکستان نے بھارت ‘ جاپان ‘ برازیل اور جرمنی پر مشتمل نام نہاد گروپ چار سے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکنیت کے حصول کی رٹ چھوڑ دیں ، سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کی تعداد میں اضافے اور عالمی ادارے میں طاقت و مراعات کے نئے مراکز کے قیام کے خلاف ہیں اس مسئلے کا واحد حل یہ ہے کہ تمام رکن ممالک کے مفاد میں ایک سمجھوتے پر متفق ہوا جائے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مسعود خان نے سلامتی کونسل میں مجوزہ توسیع کے حوالے سے بین الحکومتی مذاکرات کے بند کمرہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ جی فور کی طرف سے کونسل کی رکنیت کے لئے بے تابانہ اور شدید مہم کی وجہ سے عالمی ادارے کے سلامتی کونسل میں جامع اصلاحات کے عمل پر اثرات مرتب ہو رہے ہیں مسعود خان نے پاکستان اور اٹلی کی قیادت یونائیٹنگ فارکنسینسس ( یو ایف سی) پر جی فور کے الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ دراصل میں جی فور کی طرف سے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کے لئے حد سے زائد کوشش ہی عالمی ادارے میں ضروری جامع اصلاحات کے عمل میں رکاوٹ ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.