ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں متفقہ قرارداد منظور
منگل 13 مئی 2014 14:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13مئی 2014ء) قومی اسمبلی نے ملک سے پولیو کے خاتمے کے لئے قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔
(جاری ہے)
اسپیکر سردار ایاز سادق کی سربراہی میں قومی اسمبلی میں وزیر مملکت برائے ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے ملک میں پولیس کے خاتمے کے لئے قرارداد پیش کی، قراداد میں کہا گیا تھا کہ پاکستان کو پولیو سے پاک وطن بنایا جائے گا، پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں۔
ملک میں اب نہ ڈرون حملوں کا مسئلہ ہے اور نہ ہی شکیل آفریدی کا۔ اس لئے ارکان پارلیمنٹ اپنے اپنے حلقوں میں پولیو پروگرام کی مانیٹرنگ کریں۔ بعد ازاں ایوان نے قراداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پولیو کے کیسز کے باعث عالمی ادارہ صحت نے پاکستانی شہریوں کے بیرون سفر کے لئے پولیو ویکسی نیشن سرٹیفیکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.